آخری الیکشن جب عوام کے ووٹ کو پوری طرح عزت ملی وہ 1971 کا الیکشن تھا

0
627

آخری الیکشن جب عوام کے ووٹ کو پوری طرح عزت ملی وہ 1971 کا الیکشن تھا، لیکن اُس کا نتیجہ بھی قبول نہیں تھا، پھر پاکستان میں کبھی شفاف الیکشن نا ہوۓ، نواز شریف کو بینظیر بھٹو کیخلاف جتانے کیلئے آئ جے آئ فنڈنگ کیس میں اصغر خان کی درخواست پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود آجتک عمل درآمد نا ہوا

ایکدفعہ پھر عوام کو الیکشن میں تھیٹر کے کرداروں کی طرح استعمال کیا جاۓ گا لیکن مقصد نواز شریف کو چوتھی دفعہ بیساکھیاں دینا ہے، صرف ایک معذور ہی ہمارے ملک کی بھاگ دوڑ کا اہل سمجھا جاتا ہے، اسی وجہ سے آج ہم ایک معذور ملک کی معذور قوم بن چکے ہیں