آزادی کا مطلب عمران خان

0
657

عمران خان اس وقت پاکستان کے اندر اور باہر سب قوتوں کے لیےخطرہ ہے، عمران خان وہ شیر ہے جو پنجرے سے باہر آ گیا تو گیدڑوں کی زندگی خطرے میں ہے, سب گیدڑ اکھٹے ہیں ایک نکاتی ایجنڈے پر کہ شیر کو باہر نہیں نکلنے دینا

یاد رہے کہ امریکہ کو پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہیے کیونکہ جمہوریت کا مطلب آزادی اور آزادی کا مطلب عمران خان اور عمران خان کا مطلب امریکہ کا اس ریجن سے خاتمہ ہے، آقا نے غلاموں کو سائفر بھی دیا اور کہہ بھی دیا کہ جمہوریت جاۓ بھاڑ میں، عمران خان کو باہر نہیں نکلنے دینا اور الیکشن نہیں کروانا جبتک انجینرز اور انجینرنگ تیار نا ہو جاۓ