اس ملک کے ٹھیکیدا

0
518

اس ملک کے ٹھیکیدار ایک گدھے کی چوتھی دفعہ سہولت کاری کرتے ہوۓ اسے ریس میں لا رہے ہیں،ریس میں اُسکی جیت کیلئے ریس سے تمام گھوڑوں کو ہٹانے کا عمل جاری ہے،ویڈیو میں پی ٹی آئی کےاُمیدوارخیال احمد کاستر کو نامعلوم اغوا کر رہے ہیں،25 کروڑ عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ انکی قسمت میں صرف گدھے ہیں؟