الیکشن میں ایک کروڑ اوورسیز ووٹر اور ایک کروڑ سرکاری ملازمین کو بھی ووٹ ڈالنے سے دور رکھا جاۓ گا – ایک خبر

0
532

ووٹرز کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا فائدہ یہ ہے کہ 90% ووٹر پی ٹی آئ کے ہیں، جو ووٹ بھی ضائع ہوگا وہ پی ٹی آئ کا ہی ہوگا، اسلئے ووٹرز کو روک کر ٹھپے لگانے کا بندوبست ہو رہا ہے دباؤ ڈالنے کا مقصد پی ٹی آئ کو الیکشن کا بائیکاٹ کرنا پر مائل کرنا یا عمران خان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا ہے، لیکن دونوں مقاصد پورے نہیں ہونگے صرف یہ دیکھنا ہے پاکستان میں نیچے گرنے کی حد کیا ہے، ابھی تک تمام پرانی حدیں کراس ہو چکی ہیں