الیکشن میں صرف ایسے انٹرنیشنل صحافیوں کو ویزہ ملے گا جو انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں

0
617

ہم ایسے الیکشن چاہتے ہیں جسمیں پی ٹی آئ کا اُمیدوار یا تو ناہل ہو، یا گرفتار ہو، یا اغوا ہو، یا مارپیٹ کے بھگا دیا جاۓ، پارٹی کا نشان بلا چھین لیا جاۓ، پارٹی کے لیڈرشپ کو جیل میں رکھا جاۓ، میڈیا وٹس ایپ ہدایات پر چلے، سوشل میڈیا بند ہو, انڈیپینڈنٹ انٹرنیشنل میڈیا کو ویزہ نا ملے، اوورسیز ووٹ کا ذکر بھی ناہو لیکن یہ بھی کافی نہیں، بلکہ پولنگ ایجنٹس کا اغوا، دباؤ ڈال کر ووٹ کی گنتی بھی اپنی مرضی سے ہوگی لیکن عوام نے پیچھے نہیں ہٹنا، عوام نے ووٹ بھی دینا ہے، ووٹ کی رکھوالی بھی کرنی ہے، نتیجے کی بھی حفاظت کرنی ہے، پولنگ سٹیشن کی بھی حفاظت کرنی ہے، احتجاج بھی کرنا ہے، 48 گھنٹوں میں پاکستان بدل سکتا ہے اگر 10 کروڑ لوگ باہر نکل آۓ