الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹشنز پرپاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ – ایک خبر

0
458

اگر سرحدیں محفوظ نہیں جہاں سے کامیابی کیساتھ دہشت گردی ہو رہی ہے، تو پولنگ سٹیشن کیسے محفوظ ہونگے؟ اگر کور کمانڈر ہاؤس محفوظ نہیں تھا تو پولنگ سٹیشن کیسے محفوظ ہونگے؟ اگر سیاچن، کارگل اور ایبٹ آباد محفوظ نہیں تھے تو پولنگ سٹیشن کیسے محفوظ ہونگے؟ اگر مشرقی پاکستان محفوظ نہیں تھا تو پولنگ سٹیشن کیسے محفوظ ہوں گے؟ اگر ایک لاکھ پاکستانی دہشت گردی سے ہاتھ دھو بیٹھے تو پولنگ سٹیشن کیسے محفوظ ہونگے؟ اگر آئین محفوظ نہیں تو پولنگ سٹیشن کیسے محفوظ ہونگے؟