انصاف نہیں سکرپٹ

0
480

جب 6 منصفوں میں سے صرف ایک منصف انصاف کیلئے کھڑا ہو تو سمجھ جائیں کہ انصاف اکیلا رہ گیا ہے، اکیلا کتنی دیر چلے گا، کسی دن وہ بھی ڈر جاۓ گا، گر جاۓ گا، تھک جاۓ گا یا ہٹا دیا جاۓ گا حق کا اکیلا مسافر جیل میں پڑا ہے اور اُسے باہر نہیں آنے دینا، بس یہ سکرپٹ ہے لیکن عوام اس سکرپٹ کو پھاڑ کر نیا سکرپٹ لکھ سکتی ہے