ایک زمانہ تھا

0
675

ایک زمانہ تھا جیسے ہی سیاستدان گرفتار ہو تا تھا، وہ بیمار ہو جاتا تھا، عمران خان نے اس روایت کو توڑا

اب بیمار ہونے کی ذمہ داری ججوں نے اُٹھا لی ہے، جیسے ہی عمران خان کا کیس لگتا ہے، جج بیمار ہو جاتے ہیں

صحت تندرستی اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن نیت انسان کے ہاتھ میں ہے