ایک سوال جسکا جواب دینے کی کسی کی ہمت نہیں

0
735

ایک سوال جسکا جواب دینے کی کسی کی ہمت نہیں،لیکن اسکا جواب سب جانتے ہیں،ایک سوال جس نے پاکستان کے نظام کی دھجیاں بکھیر دیں، کسی باعزت شخص کیلئے یہ سوال اسکی عزت کا جنازہ ہے ، لیکن پھر بھی اس ملک میں کتنے لوگ تیار بیٹھے ہیں کہ عزت کا جنازہ نکلتا ہے تو نکل جاۓ، عہدہ تو مل جاۓ