بڑا سادا سا سوال ہے کہ جو تجربہ ایوب، یحیی، ضیا، مشرف 35 سال حکومت کرکے کامیاب نا کرواسکے، جو تجربہ 76 سال سے بلواسطہ طاقت کے استعمال سے کامیاب نا ہوا وہ اب کیسے کامیاب ہوگا؟
لیکن اس تجربے میں اتنے مزے ہیں کہ تجربہ سو دفعہ بھی ناکام ہو، تجربہ کرنیوالا دوبارہ کرنا چاہتا ہے، اور جب تجربے کیلئے گنی پگ کی وافر تعداد موجود ہو تو تجربے جاری رکھنے میں کیا حرج ہے
بڑا سادا سا سوال ہے کہ جو تجربہ ایوب، یحیی، ضیا، مشرف 35 سال حکومت کرکے کامیاب نا کرواسکے، جو تجربہ 76 سال سے بلواسطہ طاقت کے استعمال سے کامیاب نا ہوا وہ اب کیسے کامیاب ہوگا؟
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) September 9, 2023
لیکن اس تجربے میں اتنے مزے ہیں کہ تجربہ سو دفعہ بھی ناکام ہو، تجربہ کرنیوالا دوبارہ کرنا چاہتا ہے، اور…