تم قوم بدل لو

0
526

نوے فیصد اوورسیز پاکستانی عمران خان کے حامی ہوۓ تو اوورسیز میں کیڑے نکالنے شروع کر دئیے اور پابندیوں کا مطالبہ کر دیا نوے فیصد خواتین عمران خان کی حامی ہوئیں تو عورتوں پر حملے شروع کر دیے نوے فیصد یوتھ عمران خان کی حامی ہوئ تو انہیں نفرت سے یوتھیا کہنا شروع کر دیا اب ایک ہی حل ہے، تم قوم بدل لو، کیونکہ اس قوم کے پاس اگلے پچاس سال تک تمہارے لیے صرف شدید نفرت ہے اور ظاہر ہے تمہیں بھی ان سے نفرت ہے اور انکا خوف بھی ہے، اسلئے اس ملک کا مستقبل 90% کو ملک کو نکال کے تو نہیں بنایا جا سکتا، ہاں دس فیصد کو ملک سے نکالنے سے کوئ حل ممکن ہے آٹھ فروری 14 اگست 1947 سے زیادہ اہم ہے، یہ نوے فیصد اور دس فیصد کا مقابلہ ہے، ہارنا نہیں، ہر قیمت پر جیتنا ہے، دس فیصد کے “پھٹے” چُک دینے کا دن ہے