توبہ کا راستہ خدا نے بند نہیں کیا تو عدالت کیسےکرسکتی ہے؟ چیف جسٹس

0
419

توبہ کا راستہ کھلا ہے مگر تاحیات نااہل ہونے والوں میں سے کسی ایک نے آج تک یہ اعلان کیا کہ وہ جھوٹ بولنے، اثاثے چھپانے اور قومی وسائل لوٹنے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے اللہ اور عوام سے معافی مانگتا اور ان گھناؤنے جرائم سے توبہ کرتا ہے؟ اسلام میں فی الوقت توبہ اسکو ملتی ہے جو اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہے اور معافی طلب کرتا ہے، فتوے کیلئے مولانا فضل الرحمان موجود ہیں