جب پچھلے 17 ماہ سے سائفر کی طاقت کے زیر اثر سی پیک پیک ہو گیا تو
چین نے اپنا اکنامک کوریڈور چین، افغانستان، وسطی ایشیائ ممالک، ایران، ترکی سے یورپ تک ٹرین کے ذریعے پہنچا دیا
اب مودی نے بھارت، مشرق وسطی، یورپ کوریڈور کا اعلان کرکے متوازی اکنامک پلان کا اعلان کر دیا ہے جس کو امریکہ، یورپ، سعودیہ، ترکیہ اور دنیا کے18 امیر ترین ممالک کی حمایت حاصل ہے
ایک طرف بھارت، امریکہ اور یورپ کا بلاک، دوسری طرف چین اور روس کا بلاک جبکہ پاکستان بلکل غیر متعلق ہو چکا کیونکہ پاکستان 76 سال سے جعلی سیاسی اکھاڑے بنا کر جعلی سرکاری دنگل کروانے میں مصروف تھا اور آج پاکستان کی تاریخ کا مقبول ترین لیڈر اٹک جیل میں جعلی دنگلوں کے پروموٹرز کو چیلنج کرنے کی سزا بھگت رہا ہے، اب شاید یہاں صرف دنگل، پروموٹرز اور تماشائ رہ گئے ہیں، بس یہی ہمارا اکنامک پلان ہے
جب پچھلے 17 ماہ سے سائفر کی طاقت کے زیر اثر سی پیک pack ہو گیا تو:
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) September 10, 2023
چین نے اپنا اکنامک کوریڈور چین، افغانستان، وسطی ایشیائ ممالک، ایران، ترکی سے یورپ تک ٹرین کے ذریعے پہنچا دیا
اب مودی نے بھارت، مشرق وسطی، یورپ کوریڈور کا اعلان کرکے متوازی اکنامک پلان کا اعلان کر دیا ہے جس کو… pic.twitter.com/vSoIFtgSPS