ذاتی مقاصد کیلیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو

0
542

ذاتی مقاصد کیلیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی۔ ایک خبر مایوسی کوئ فصلوں کا سپرے نہیں کہ بس سپرے گن سے پھیلا دیا ، مایوسی کارکردگی کو دیکھ کر ہوتی ہے اور اُمید بھی کارکردگی دیکھ کر پیدا ہوتی ہے راۓ کا احترام کرو اور اپنے عمل سے کسی کی راۓ کو غلط ثابت کرو، دھمکیاں دینے سے نا تو راۓ تبدیل ہوتی ہے اور نا مایوسی ختم ہوتی ہے آسمان سے اُترو اور اس پاک سرزمین کو چھو کر دیکھو، یہ تو کچھ اور کہہ رہی ہے، جسے زمینی حقائق کہتے ہیں، جو صرف اُن کو نظر آتے ہیں جو زمین پر رہنا جانتے ہیں