رجیم چینج آپریشن کے کردار کون تھے؟

0
434

حامد میر کا یہ انٹرویو ثابت کرتا ہے کہ باجوہ امریکہ نوازی اور عمران خان اینٹی امریکہ پالیسی پر کاربند تھے اور یہ اُن کے اختلاف کی وجہ تھی، عمران خان چین اور روس کیساتھ جانا چاہتے تھے جبکہ باجوہ امریکی پالیسی کے تابع نظر آ رہا تھا، حامد میر یہ بھی کہہ چکے کہ باجوہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کیلئے عمران خان کو قائل اور اثر و رسوخ کر رہا تھا اور باجوہ سی پیک کیخلاف تھا

کیا حامد میر کے دعووں کی بنیاد پر سابق آرمی چیف کا کورٹ مارشل نہیں بنتا؟

کیا باجوہ کے ایکشن پاکستان کی نظریاتی اساس اور پالیسی سے متصادم نہیں ہیں؟

کیا یہ سائفر کے پس منظر کا ثبوت نہیں کہ رجیم چینج آپریشن کے کردار کون تھے؟