سب سے خطرناک دشمن وہ ہوتا ہے جو بے غیرت اور بزدل ہو

0
616

کیونکہ بزدل کھلے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتا، اسلئے وہ ایسی سازشیں بناتا ہے جس سے کھلے میدان میں مقابلے کی بجاۓ پیٹھ میں چُھرا گھونپنے کا بندوبست کرتا ہے، اُسے لڑنے والے وارئیر نہیں چاہیے ہوتے، اُسے مکار، دھوکے باز، جھوٹے، فریبی، کرپٹ، بد کردار، نوسرباز اور بے غیرت لوگ چاہیے ہوتے ہیں جو اخلاقیات سے گری ہر اوچھی حرکت کر سکیں، جنکا ضمیر مردہ ہو چکا ہو، جو عہدوں اور دولت کے لالچی ہوں آج پاکستان کی قوم کو بزدل اور بے غیرت دشمن کا سامنا ہے، پاکستانیوں تمہیں صدیوں کے بعد صلاح الدین ایوبی جیسا بہادر اور غیرت مند لیڈر ملا ہے، اس موقعے کو ضائع نہیں کرنا، بے غیرت اور بزدل دشمن کو ہر صورت میں ہرانا ہے