شوکت بسرا بھائیوں کیطرح ہے

0
469

شوکت بسرا بھائیوں کیطرح ہے، دلیر ہے، ذہین ہے، وفادار ہے، شوکت اور انکی بیوی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے، جج شوکت بسرا کے حق میں فیصلہ سنانے کے باوجود اگلے دن اپنے ہی فیصلے سے پھر گیا، پاکستان کی ہر ناانصافی کے پیچھے ایک ہی طاقت کارفرما ہے، جو پاگل بھی ہو چکی ہے اور بے قابو بھی