عمران خان صدارتی نظام چاہتے ہیں: پرویز خٹک

0
529

جی آپ کی صدارتی نظام سے تکلیف واضح ہے، تمام موجودہ روایتی سیاست کے الیکٹبلز کی موروثی اور طاقت کے زور پر حلقے کی سیاست ختم ہو جاۓ گی، قوم ڈائرکٹ ووٹ کے ذریعے سے اپنا لیڈر چنیں گے جیسے امریکہ اور ترکیہ میں بھی چنا جاتا ہے صدارتی نظام ہماری جمہوریت کیلئے سب سے عوام دوست نظام ہے اور اس سے کنگ میکرز اور کنگز کی دوکانیں بند ہو جائیں گی، عمران خان چونکہ ایک بصیرت لیڈر ہے اسلئے عوام کے مفاد میں یہ نظام لانا چاہتا تھا، اس سے 76 سالہ سیاست کی موت ہو جائےگی عمران خان کی 2/3 اکژیت جو آج الیکشن میں یقینی ہے، وہ صدارتی نظام لا کر کنگ اور کنگ میکرز کے سیاسی کاروبار بند کر دے گا