عمران خان کے نظریے کی جیت ہے

0
640

گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران حکومت نے میڈیا کو 9 ارب 60 کروڑ روپے کے اشتہارات جاری کئے، سیکرٹری اطلاعات

ایک سال میں میڈیا اور سوشل میڈیا کو 9 ارب کھلا کر بھی اگر پی ڈی ایم کی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں تو یہ ثابت ہو گیا کہ آج کے دور میں نامور صحافی، جغادری اینکر، بڑے بڑے صحافی نما تجزیہ کار نئی نسل کے سوشل میڈیا کے سامنے بُری طرح ناکام ہو چکے ہیں، آج کا دور صدیق جان، ارشد شریف، معید پیرزادہ اور عمران ریاض جیسے صحافیوں کا ہے، آج کا دور صرف عمران خان کے نظریے کی جیت ہے، آج کا دور کروڑوں سوشل میڈیا فالو رز کا دور ہے جو کسی بھی صحافی سے زیادہ گفتار کا ہنر بھی جانتے ہیں، بکتے نہیں اور ڈرتے بھی نہیں