عورت کی مردانگی ایکدن ان خواتین پر ایک کتاب لکھی جاۓ گی

0
607

عورت کی مردانگی ایکدن ان خواتین پر ایک کتاب لکھی جاۓ گی، جسمیں ان پر ہونے والے ظلم اور انکی بہادری کی داستان رقم ہو پھر ایکدن نیٹ فلیکس پر ایک سیریز بنے گی، یہ شاید آج ممکن نا ہو لیکن چند سالوں میں یہ ضرور ہوگا فرزانہ رؤف- روبینہ جمیل- زرتاج گُل- طیبہ راجہ- ڈاکٹر یاسمین راشد- خدیجہ شاہ-صنم جاوید- عالیہ حمزہ- عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار -فلک جاوید- کنول شوزب- ماہ رنگ بلوچ- علیمہ خان- جمشید دستی کی اہلیہ-مہر بانو قریشی-شاندانہ گلزار