فین کلب کا فرق

0
516

عمران خان کے فین کلب میں ایسی تاریخ ساز اور مشہور شخصیات ہیں، نیلسن منڈیلا، مہاتیر، اردوگان، ٹرمپ، مک جیگر، ڈیانا، شاہ رخ خان، عامر خان، دلیپ کمار، مشرق وسطی کے بادشاہ اور شہزادے، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن, کرکٹر سدھو اور کروڑوں فین بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ، امریکہ، جنوبی افریقہ، مشرق وسطی، یورپ اور پوری دنیا میں پھیلے ہیں اسکے مقابلے میں نواز شریف اور آصف زرداری کا فین کلب کرپٹ، نالائق لوگ اور سہولت کار قسم کے لوگ ہیں ایوب، یحی، ضیا، مشرف جیسوں پر دنیا تھو تھو کرتی ہے اور یہ سب عبرت کے نشان بن چکے ہیں