قائداعظم کے بعد اس ملک میں ہر محاذ پر 76 سال سے صرف شکست ہی ہمارا مقدر رہی ہے

0
514

قائداعظم کے بعد اس ملک میں ہر محاذ پر 76 سال سے صرف شکست ہی ہمارا مقدر رہی ہے، صرف عمران خان ہماری واحد فتح، واحد برانڈ، واحد شہرت، واحد وقار، واحد اُمید، واحد لیڈرشپ، واحد اعزاز اور واحد ویژن ہے

اور بدقسمتی دیکھو جن کے پلے یہ سب نہیں ہے، وہ اُسے جیل کی سلاخوں میں ڈال کر اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں

تاریخ میں عہدے اگر اہم ہوتے تو آج ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاالحق، مشرف، کیانی، باجوہ جیسوں کی اس ملک میں تھوڑی سی تو عزت ہوتی، عہدے چند سال کا سراب ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دنیا آپ سے پوچھ کر سوتی ہے، اور آپ سے پوچھ کر جاگتی ہے اور اسکی وجہ آپ کے اردگرد اکھٹے کیے گئے خوشامدی یا معاشرے کے نکمے ترین لوگ ہوتے ہیں اور عہدے دار سمجھتا ہے کہ وہ بہت ذہین ہے، بہت طاقتور ہے