ماہ رنگ نے جن لوگوں کو مسنگ پرسنز بنایا ہوا تھا وہ دہشتگرد ایران میں مارےگئے: جان اچکزئی

0
503

جان اچکزئی صاحب کیا فائدہ چند ماہ کی نوکری کا، اگر ظمیر بیچنا پڑ جاۓ، کیا یہ چند ماہ کی نوکری رات کو سکون سے سونے دیتی ہے؟ رنگ بلوچ کو جھوٹا بنا دیں لیکن اختر مینگل کے بارے میں کیا خیال ہے؟ باجوہ کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا یہ مسنگ پرسن ایران میں تھے جو باجوہ نے ڈیل کرکے رہا کیے