مذہب کے بعد پاکستانی عوام کو کرکٹ سے دلچسپی ہے۔ بلاول بھٹو

0
482

عمران خان کی مقبولیت کی ایک وجہ یہ ہے کہ وہ کرکٹر ہیں، مذہب کے بعد پاکستانی عوام کو کرکٹ سے دلچسپی ہے۔ بلاول بھٹو عمران خان کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ عوام کی چوروں اور انکی اولاد سے شدید نفرت ہے، آپ کے والد اور نواز شریف اس وقت عوام کی نفرت کے سب سے بڑے شاہکار ہیں