مطالعہ پاکستان

0
531

حاضر ہے پی ٹی آئ کے زیادہ تر فالورز کو حامد میر سے شکایت ہو سکتی ہے لیکن حامد میر نے نوجوان نسل کیلئے مطالعہ پاکستان کو ایسے بیان کیا ہے جیسے دریا کو کوزے میں بند کرتے ہیں، آجتک سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی کتابوں اور رپورٹس کی روشنی میں حقائق بیان کرکے قوم پر ایک بڑا احسان کیا ہے یہ تاریخ حامد میر نے تو مختصرا بتا دی اور میں چاہوں گا کہ پاکستان کے ہر بچے کو یہ والا مطالعہ پاکستان ضرور سنوائیں کاش 16 دسمبر کو ہم حامد میر کے مطالعہ پاکستان کو پورے ملک میں پڑھیں اور پڑھائیں اور حامد میر نے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کے ریفرنس سے بتایا کہ رپورٹ میں لکھا ہے جو فوج سیاسی ہو جاتی ہے، وہ لڑنے کے قابل نہیں رہتی لیکن ہم نے کوئ سبق نہیں سیکھا، حامد میر نے یہ بھی کہا کہ یہ سب آج بھی ہورہا ہے اس ویڈیو کو دیکھنا اور سننا مطالعہ پاکستان کی درستگی کا ایک نادر موقع ہے میں اسے فوج مخالف بیانیہ نہیں بلکہ پاکستان دوست بیانیہ کہوں گا