معاشی حالات ٹھیک کرنا ہے، عوام ساتھ دیں میں سب کو سنبھال سکتا ہوں: آصف زرداری

0
507

جی اسمیں کوئ شک نہیں کہ آپ سب کچھ سنبھال سکتے ہیں, مسٹر 10 % سے مسٹر 50 %اور اب آپ کی نظر سو فیصد پر ہے، عوام کی سپورٹ نا آپ کو چاہیے اور نا عوام آپ کو دے گی, باقی جو سپورٹ آپ کو چاہیے اسکے لیے آپ کوالیفائ کرتے ہیں, امریکہ آپ کی سپورٹ ہے کیونکہ آپ عوام کے نہیں امریکہ کے وفادار ہیں اور پاکستان میں امریکی ایجنٹ آپ کے ہم نوالہ ہیں