میدان حاضر ہے، پکڑو انہیں، ورنہ بھاشن مت دو

0
723

عمران خان کے دور میں چینی چوروں کا سکینڈل آیا، خان نے اپنے قریب ترین ساتھی کو بھی نا بخشا

آج دو سو ارب کا چینی کا سکینڈل سامنے آیا، اگر کسی مائ کے لال میں ہمت ہے تو شوگر ملوں کے ذمہ دار مالکان کو اندر کرے ورنہ کرپشن کرپشن کا ترانہ بھی ویسے ہی چلے گا جیسے باقی ترانے چلتے ہیں

آج عوام 60 روپے والی چینی 200 روپے کلو سے بھی زیادہ میں خرید رہی ہے اور شوگر مالکان جیبیں بھر رہے ہیں

یاد رہے کہ شوگر مل مالکان شریف خاندان، زرداری، جہانگیر ترین، منشا گروپ اور دوسرے سیاست دان ہیں، غریب عوام کی جیبوں سے پیسہ لندن، دوبئی میں جا رہا ہے

میدان حاضر ہے، پکڑو انہیں، ورنہ بھاشن مت دو