‏وطن پارٹی ترکی کی ایک بہت پرانی جماعت ہے، اب ایک نئے سرے سے ترکی میں اپنے آپ کو منظم کر رہی ہے۔ ترکی میں سیاسی جماعتوں میں اختلاف راۓ ضرور ہے لیکن مار دھاڑ نہیں ہے۔وطن پارٹی کے انقرہ اور استنبول ھیڈکوارٹر میں پارٹی کے چیئرمین اور ⁦‪@Vatan_Partisi مرکزی قیادت سے ملاقات ہوئ۔

0
2636