فاشزم اور آمریت کے اس دور میں پولیس اور مختلف اداروں میں پچھلے 18 ماہ میں جو پوسٹنگز اور ترقیاں دی گئی ہیں اُسکا واحد معیار یہ ہے کہ وہ شخص عمران خان سے نفرت کرتا ہے ؟ یا حکم کا غلام ہے؟ یا عوام پر کتنا ظلم کر سکتا ہے؟ یا انسانیت سے کتنا گر سکتا ہے؟ ایسی صورت حال میں معاشرے کا امن و امان تباہ ہو جاتا ہے اور عدل و انصاف ناپید ہو جاتا ہے، صرف یہ وجہ ہی پاکستان کی بربادی کیلئے کافی ہے، ہم پاکستان کے غیر محفوظ ترین دور سے گزر رہے ہیں، معاشرہ ایک جنگل بن چکا ہے جہاں درندے انسانوں کا شکار دن رات کر رہے ہیں، ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے یا ہر موڑ پر ایک درندہ بیٹھا ہے
فاشزم اور آمریت کے اس دور میں پولیس اور مختلف اداروں میں پچھلے 18 ماہ میں جو پوسٹنگز اور ترقیاں دی گئی ہیں اُسکا واحد معیار یہ ہے کہ وہ شخص عمران خان سے نفرت کرتا ہے ؟ یا حکم کا غلام ہے؟ یا عوام پر کتنا ظلم کر سکتا ہے؟ یا انسانیت سے کتنا گر سکتا ہے؟
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) November 30, 2023
ایسی صورت حال میں معاشرے کا…