وہ قبر میں پچھتا رہیں ہوں گے

0
557

بینظیر کے قتل سے پہلے آصف زرداری کی اوقات مسٹر 10 پرسنٹ تھی اور وہ امریکہ میں خود ساختہ جلاوطنی کاٹ رہا تھا، اسکا پیپلز پارٹی، پاکستان یا بینظیر بھٹو سے کوئ تعلق نہیں تھا اور پھر بینظیر کے قتل کے بعد ایک جعلی وصیت سے پیپلز پارٹی کا مالک بن گیا اور پاکستان میں ہر لوٹا کریسی، لندن پلان، دوبئی پلان، سندھ حکومت کا دلال بن گیا پاکستان کا کرپٹ ترین انسان جسکی کرپشن کا مقابلہ صرف شریف فیملی یا باجوہ فیملی کر سکتی ہے، پاکستان کی سیاست کا سب سے بڑا دلال، آج اسٹییبکشمنٹ کی آنکھوں کا تارہ، امریکہ کا فرنٹ مین، قائداعظم نے آصف زرداری کیلئے نہیں بنایا تھا اور وہ قبر میں پچھتا رہیں ہوں گے