پاکستانیوں دیکھ لو نگران الیکشن کی زبردست تیاری کر رہاہے

0
489

پاکستانیوں دیکھ لو نگران الیکشن کی زبردست تیاری کر رہاہے، نگران ککڑ سے بانگیں دلوائ جا رہی ہیں، ہنسنا منع ہے کیونکہ اب اس قوم کی قسمت میں صرف رونا رہ گیا ہے قائداعظم کی تصویر کے سامنے نالائق ترین، کرپٹ ترین اور مسخرے ترین لیڈر بٹھا کر قوم کی توہین کا سلسلہ جاری ہے