پاکستان میں ورلڈ کلاس بیٹسمین اور باؤلر گزرے ہیں

0
532

پاکستان میں ورلڈ کلاس بیٹسمین اور باؤلر گزرے ہیں جنہیں دنیا مانتی ہے، جیسے وسیم اکرم، وقار یونس، مجمد یوسف، سعید انور، محمد یونس لیکن کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر ایک اوسط درجے کا باؤلر جسکو شاید کرکٹ کی دنیا میں کسی کو یاد بھی نا ہو، جسے ایک میچ میں 6 چھکے پڑے تھے، ایک مختصر اور ناکام فاسٹ باؤلنگ کیرئیر کے بعد موصوف پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بن گئے ہیں، یہ وہ فاسٹ باؤلر جسکا ایک بھی فین پورے پاکستان میں چراغ لیکر ڈھونڈو تو نہیں ملے گا کرکٹ کا چیف سلیکٹر بھی پاکستان کے “دی چیف سلیکٹر “ نے سلیکٹ کیا ہے جیسے ککڑ اور نقوی سلیکٹ ہوۓ تھے، پتہ نہیں پاکستان کے “دی چیف سلیکٹر” کو نالائق ترین اور کرپٹ ترین لوگ کیوں پسند ہیں؟؟