پاکستان کو نیا تجربہ مبارک

0
529

مہنگائی 42 فیصد ہو گئی، بس میڈیا کے جغادری اینکروں کو یاد کرانا تھا کہ یہ عمران خان کے دور میں 12 فیصد تھی پاکستان کو نیا تجربہ مبارک، تجربہ ابھی مکمل نہیں ہوا، الیکشن انجینرنگ کونسل آ ف پاکستان میں تجربے کو جاری رکھنے کیلئے مزید تجربوں کا فیصلہ