پچھلے 70 سالوں میں اقتدار کی تقسیم

0
577

پچھلے 70 سالوں میں اقتدار کی تقسیم

مارشل لا – 32 سال
مسلم لیگ ن – 12 سال
پیپلز پارٹی – 13 سال

صوبائی حکومتوں میں

پیپلز پارٹی 25 سال
مسلم لیگ ن 20 سال

آج مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ دونوں کی مدد کے باوجود الیکشن میں ایک عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے

میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ مسلم لیگ ن شاید پاکستان میں ایک سیٹ بھی نا جیت سکے اور پیپلز پارٹی سندھ میں اپنی بدمعاشی کیوجہ سے صرف اندرون سندھ جیت سکتی ہے، اسطرح کی جلسیاں اب عمران خان مخالف قوتوں کا مقدر بن چکی ہیں

شریف خاندان کی سیاست کا سورج غروب ہو چکا، پیپلز پارٹی کی سیاست کا سورج غروب ہو جاۓ گا جس دن سندھ میں شفاف الیکشن ہو گئے

عمران خان شفاف الیکشن میں 2/3 اکثریت لے گا