پاکستانیوں یہ درست ہے کہ پی ٹی آئ کے ورکرز مشکل ترین حالات میں لڑ رہے ہیں لیکن اگر پی ٹی آئ کا ہر اُمیدوار پیسے مانگنے لگا تو ایسے پیسے کا آڈٹ کون کریگا، عمران خان نے کبھی اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں نا شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل یا نمل یا پی ٹی آئ کیلئے پیسے نہیں مانگے، ہمشہ ان اداروں کے اکاؤنٹ میں ڈونیشن لی جاتی ہے تاکہ اسکا آڈٹ ہو سکے میں صاحبزادہ جہانگیر کے اس پیغام سے متفق ہوں کہ کسی پی ٹی آئ اُمیدوار کے ذاتی اکاؤنٹ میں ڈونیشن دینے کی غلطی نہیں کرنی، پی ٹی آئ کو کسی پیسے والی کمپین کی ضرورت نہیں، سوشل میڈیا اور منہ کے لفظ سے کمپین چلائیں، عمران خان کا نام ہی کافی ہے کسی کمپین کیلئے صرف وہ پی ٹی آئ لیڈرشپ جو روپوش ہے، جنکے کاروبار تباہ کر دئیے گئے، اکاؤنٹ فریز ہو گئے، جو ابھی تک ڈٹے ہوۓ ہیں، انکی مدد کرنی چاہیے
پاکستانیوں یہ درست ہے کہ پی ٹی آئ کے ورکرز مشکل ترین حالات میں لڑ رہے ہیں لیکن اگر پی ٹی آئ کا ہر اُمیدوار پیسے مانگنے لگا تو ایسے پیسے کا آڈٹ کون کریگا، عمران خان نے کبھی اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں نا شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل یا نمل یا پی ٹی آئ کیلئے پیسے نہیں مانگے، ہمشہ ان اداروں کے… https://t.co/f20y4ntqmv
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) January 14, 2024