چوکیدار

0
515

اگر آپ کا چوکیدار جس کی ڈیوٹی گیٹ پر ہو، وہ گھر میں داخل ہو جاۓ، اور گھر کے فیصلوں میں مداخلت کرے اور اگر آپ اسے ہٹانے کی دھمکی دیں تو وہ آپ کو سٹور میں بند کر دے، گھر کی ماں بہنوں کو یرغمال بنا لے، تجوری پر قبضہ کر لے اور پولیس اسکا ساتھ دے اور چوکیدار گھر کو چلانے کیلئے ایک نالائق کرپٹ کو نگران لگا دے اور محلے والے مدد کو نا آئیں تو اگلی باری انکی ہو گی
نوٹ: اسکا کہانی کا ہمارے ملک کی صورتحال سے کوئ تعلق محض اتفاق ہے