ڈیجیٹل سپیس عمران خان کی ہے

0
476

جسطرح DHA فوج کا ہے، زرداری ہاؤس آصف زرداری کا ہے، جاتی اُمرا محل اور ایون فیلڈ فلیٹ نواز شریف کا ہے، اسی طرح پاکستان کی ڈیجیٹل سپیس عمران خان کی ہے، اس پر کسی کو کوئ سپیس نہیں ملتی جو عمران خان سے متعلق نا ہو، ڈیجیٹل سپیس کے ایک ایک انچ پر عمران خان کا قبضہ ہے، اور یہ قبضہ آزادی، ایمان، انصاف کے پیغام اور عوامی حمایت سے حاصل ہوا ہے یہ ڈیجیٹل سپیس جسے سوشل میڈیا کہتے ہیں اس صدی کا ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا معجزعہ ہے جسنے عام آدمی کو ایسی طاقت دے دی ہے کہ نا کوئ اسکو فتح کر سکتا ہے؟ نا خرید سکتا ہے؟ نا جھکا سکتا ہے اس سے صرف چور، ڈاکو، کرپٹ اور دو نمبر لوگ خوفزدہ ہیں، اگر آپ ایماندار ہیں، انصاف پسند ہیں، تو آپ کو سوشل میڈیا سے کوئ خطرہ نہیں