کسی کو جیل یا پھانسی پر نہیں چڑھایا

0
500

آج 16 دسمبر کو حماس کے محض 20,000 ممبرز دنیا کی سپر پاور اور اسکے لاڈلے اسرائیل کی تمامتر ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کے، یورپ کی مدد کے باجود دنیا کی سب سے جدید فوج کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں، اسے کہتے ہیں جذبہ ایمان آج ہی کے دن 90,000 فوجی اور سویلین نے ایک گولی چلاۓ بغیر 1971 کو بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے، اسے کیا کہتے ہیں اور آجتک اس کے ذمہ داروں کا تعین نہیں ہوا، کسی کو جیل یا پھانسی پر نہیں چڑھایا