کلبوشن یادیو اپنی ماں اور بیوی سے مل سکتا ہے

0
641

کلبوشن یادیو اپنی ماں اور بیوی سے مل سکتا ہے لیکن عباد فاروق اپنے تڑپتے جان سے ہاتھ دھوتے بیٹے سے نہیں مل سکتا کیونکہ کلبوشن بھارتی ہے اور عباد فاروق پاکستانی ہے، حقوق زندہ قوموں کو ملتے ہیں، غلاموں کے حقوق نہیں ہوتے