فوج نہیں بلکہ معیشت سالمیت کی گارنٹی ہوتی ہے، اگر بھارت نے آجتک بھوٹان، برما، نیپال، مالدیپ، سری لنکا جیسے کمزور ہمسایہ ملکوں کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں کیا، بنگلہ دیش پر قبضہ کرکے اقتدار بنگالیوں کے حوالے کرکے دوبارہ کبھی واپس نہیں آیا تو وہ پاکستان پر کیوں حملہ کرے گا، چین سے 50 سال میں سرحدی تنازعے کیوجہ سے ایک محدود سرحدی جنگ کے علاوہ کبھی جنگ نہیں کی، آزاد تجزیہ کاروں کے مطابق تمام جنگیں پاکستان نے شروع کیں، اسلئے کہ پاکستان میں سویلین بالادستی نہیں ہے، ایک شخص فیصلہ کر لیتا ہے کہ بھارت پر حملہ کرنا ہے، اور جنگ شروع کر دیتا ہے اور اسمیں بھی شکست ہوتی ہے
کیا پاکستان کو بھارت سے کوئ خطرہ ہے؟
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 9, 2023
فوج نہیں بلکہ معیشت سالمیت کی گارنٹی ہوتی ہے، اگر بھارت نے آجتک بھوٹان، برما، نیپال، مالدیپ، سری لنکا جیسے کمزور ہمسایہ ملکوں کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں کیا، بنگلہ دیش پر قبضہ کرکے اقتدار بنگالیوں کے حوالے کرکے دوبارہ کبھی واپس نہیں آیا تو…