یہ دو سپر پاورز مستقبل میں دنیا کو کنٹرول کریں گی، یہ دونوں عمران خان کے ساتھ جڑے ہوۓ تھے، رجیم چینج آپریشن کا مقصد اس اہم اتحاد کو توڑنا تھا
امریکہ کی اشیر باد کی خاطر ہم نے دو قابل اعتبار دوست کھو دئیے، وہ امریکہ جسکا چھٹا امریکی بحری نا آیا اور مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا، جو سویت یونین کیخلاف پاکستان کو استعمال کرکے ٹشو پیپر کی طرح پھینک گیا، جو ہمارے منہ پر کالک مل کر اسامہ کو اُٹھا لے گیا، جو پاکستانیوں کا خون کرکے ریمنڈ ڈیوس کو اُٹھا کر لے گیا، جس نے سلالہ میں ہماری فوجیوں کو بھون ڈالا، جو لیاقت علی خان کے قتل سے لیکر بھٹو کی پھانسی سے ضیاالحق کے قتل سے بینظیر کے قتل سے لیکر ہر سانحے اور سازش کیساتھ جڑا ہوا نظر آیا
کیا ہم اسکے غلام ہیں؟
یہ دو سپر پاورز مستقبل میں دنیا کو کنٹرول کریں گی، یہ دونوں عمران خان کے ساتھ جڑے ہوۓ تھے، رجیم چینج آپریشن کا مقصد اس اہم اتحاد کو توڑنا تھا
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) October 1, 2023
امریکہ کی اشیر باد کی خاطر ہم نے دو قابل اعتبار دوست کھو دئیے، وہ امریکہ جسکا چھٹا امریکی بحری نا آیا اور مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا،… pic.twitter.com/YvJEyIytSw