کیا ہم نے کچھ سیکھا بھی؟

0
515

بنگلہ دیش میں 14 دسمبر کو شہداۓ دانشور دن ان دانشوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران پاکستانی افواج اور ان کے ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے تھے، بنگلہ دیش میں آج یہ دن اسی یاد کیساتھ منایا جا رہا ہے، یہ تحریر اسکی یادگار پر درج ہے، یہ میری تحریر نہیں ہے لیکن کیا ہم نے کچھ سیکھا بھی؟ یا 1971 سے ایکدن بھی آگے نہیں بڑھے اور وہیں کھڑے ہیں، ایک اور تاریک تاریخ مرتب کرنے کیلئے؟