ہم سب اپنے بلوچ بھائیوں اور بہنوں سے محبت کرتے ہیں

0
467

ان صحافیوں کو بلوچ لوگوں سے کوئ بغض نہیں، یہ نالائق اور جاہل خود ساختہ صحافی اُن کتوں کی مانند ہیں جن کو اپنے مالک کے پاؤں چاٹنے اور دم ہلانے کے علاوہ کچھ نہیں آتا،اور یہ اُس کتے کی مانند ہیں جسکو پھینکی ہوئ گیند کو واپس لانے کی تربیت دی جاتی ہے اور جب بھی آپ گیند پھینکیں، وہ بھاگتا ہوا جاتا ہے اور گیند منہ میں دبا کر آپ کے پیروں میں لا کے رکھ دیتا ہے ایسے صحافیوں کی صحافت بھی ایسے کتوں کی مانند ہے جنکو صحافت وٹس ایپ میسج سے گیند کیطرح دی جاتی ہے اور یہ مالک کی ہدایات پر عمل کرکے وٹس ایپ میسج سے اپنی بوٹی وصول کرتے ہیں، ان صحافیوں کو اپنے جوتے پر پڑنے والی گرد سے زیادہ اہمیت نا دیں، کیونکہ آپ کی ایک ٹویٹ تمام میڈیا چینلز کی مجموعی فالونگ سے زیادہ ہے، قوم آپ کے ساتھ ہے، پر امن احتجاج آپکا قانونی اور آئینی حق ہے ہم سب اپنے بلوچ بھائیوں اور بہنوں سے محبت کرتے ہیں