یہ آخری ادارہ بچا تھا

0
569

الیکشن انجینرنگ کا آغاز نادرا سے ہو گا، ڈیٹا بیس سے کھیلا جاۓ گا، یہ آخری ادارہ بچا تھا، اب یہ بھی سیاسی انجینرنگ کا اڈہ بنے گا اور قوم کی شناخت خطرے میں چلی گئی