یہ شخص یقینا اللہ کا ولی ہے

0
531

ملکو کا گانا ہو یا ٹک ٹاک پر ایک پوسٹ ہو یا اکانومسٹ کا سنجیدہ آرٹیکل ہو یا قیدی کا نمبر ہو یا اسکی کپتان چپل ہو، عوام کی محبت اور بے انتہا مقبولیت عمران خان کو اس صدی کی غیر معمولی شخصیت بنا چکی ہے مزے کی بات یہ ہے کہ اسکے مخالفین اسے گرانے کی جو بھی کوشش کرتے ہیں، عمران خان اور زیادہ مقبول ہو جاتا ہے، یہ اللہ کا کوئ خاص کرم ہے، یہ شخص یقینا اللہ کا ولی ہے، عمران خان نے وقت کے تمام فرعونوں کو بیک وقت ننگا کیا ہے اوریہ سب فرعون ایک ایک کرکے جہنم رسید ہونگے ہیں