یہ قانون قدرت ہے

0
539

جسطرح فرعون کو چند لمحے پہلے تک اپنی شکست کا نہیں پتہ تھا، جسطرح جنرل نیازی کو 24 گھنٹے پہلے اپنی شکست کا پتہ نہیں تھا اور وہ تمسخر بھی اُڑا رہا تھا، گھمنڈ بھی کر رہا تھا، کھوکھلے نعرے بھی لگا رہا تھا، اسی طرح آج کے فرعون اپنی شکست سے چند لمحے پہلے تک بے خبر رہیں گے، یہ قانون قدرت ہے