یہ وہ اشرافیہ ہے جو نوجوانوں کے مواقع کھا جاتی ہے لیکن حرص ختم نہیں ہوتی

0
466

یہ ریٹائرڈ جنرل 19 سال تک پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر رہا اور پاکستان میں کھیلوں کے میدان اور کھلاڑی تباہ ہوۓ، 25 کروڑ آبادی کا پاکستان اولمپکس میں ایک میڈل نا جیت سکا یہ وہ اشرافیہ ہے جو نوجوانوں کے مواقع کھا جاتی ہے لیکن حرص ختم نہیں ہوتی