ووٹ کی طاقت

0
109

پاکستان ووٹ کی طاقت کے نتیجے کے طور پر 1947 میں وجود میں آیا، یعنی اس ملک کی تخلیق میں ووٹ ہے، جب بھی ہمارے ملک میں ووٹ کی طاقت کو روندہ گیا، تو کبھی یہ ملک دو ٹکڑے ہوا، کبھی اقتصادی طور پر تباہ ہوا، کبھی سیاسی عدم استحکام سے دوچار ہوا اور عوام کی تذلیل ہوئ، ملک زوال پذیر ہوا

آج ایک دفعہ پھر ووٹ کو روندا جا رہا ہے، الیکشن کو معطل کرکے، تو پھر اس دفعہ نتیجہ کیسے مختلف ہو گا؟ پاکستان کی تخلیق اور ترقی دونوں عوام کے ووٹ سے جڑی ہیں، ووٹ کو پاکستان سے جدا کرو گے؟ تو پاکستان کل بھی ٹوٹا تھا، اور آج بھی ہر گزرتے دن کیساتھ کمزور ہو رہا ہے، انجام مختلف نہیں ہو گا

The definition of insanity is doing the same thing over and over again and expecting a different result.

کیا یہ اتنی سادہ بات سمجھنا اتنا مشکل ہے؟