میپکو، ملتان الیکٹرک پاور کمپنی

0
316

میپکو، ملتان الیکٹرک پاور کمپنی، ملک کی سب سے بڑی الیکٹرک سپلائ کمپنی ہے جو 13 گنجان آباد اضلاع میں (جن میں قومی اسمبلی کے 50 اور صوبائی اسمبلی کے 102 حلقے شامل ہیں) بجلی مہیا کرتی ہے. اب عوام کے غیظ وغضب سے بچنے کیلئے میپکو کی غیر ضروری گاڑیوں کو فیلڈ میں نہ بھیجنے اور ساتھ میں سرکاری سبز نمبر پلیٹ تک ہٹانے کے آرڈر جاری ہو چکے ہیں

رجیم چینج آپریشن نگرانوں کے زیر اہتمام کامیابی سے دیے گئے ایجنڈے پر رواں دواں اب عوام کے غیظ وغضب سے بچنے کیلئے اسکی سرکاری گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹ ہٹانے کے آڈر جاری ہو گئے ہیں