ڈفرستان ایک ملک کا نام ہے

0
373

ڈفرستان ایک ملک کا نام ہے

جتنی پذیرائ اس ملک میں ڈفرز کی ہوتی ہے شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو، یہ ڈفرز کیلئے مواقع کی سرزمین ہے

یہاں ڈفرز ہر عہدے تک چند مہینوں اور چند سالوں میں پہنچ جاتے ہیں اور ملک کی قسمت کے فیصلے کرتے ہیں

یہاں لوگ دعائیں کرتے ہیں کہ اُن کے گھر کوئ ذہین نا پیدا ہو بلکہ ڈگر پیدا ہو کیونکہ وہ اعلیٰ عہدوں تک تبھی پہنچ پاۓ گا

ڈفرز نے صرف خوشامد کرنی ہوتی ہے اور ان کیلئے سنہری مواقع کھل جاتے ہیں، تعلیم، تربیت، اخلاق، اصول کی ضرورت نہیں